ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / کاروار: ایف ڈی اے امتحان میں 1556طلبا غیر حاضر

کاروار: ایف ڈی اے امتحان میں 1556طلبا غیر حاضر

Mon, 26 Feb 2018 19:29:38    S.O. News Service

 کاروار:26/ فروری (ایس اؤنیوز)فسٹ ڈویزن کلرک کے لئے ضلع کے مرکزی مقام کاروارکے 18سنٹروں میں منعقد ہوئی امتحان میں رجسٹرڈ 4183اسامیوں میں سے1556غیرحاضرتھے ۔

صبح کی پہلی میعاد میں جنرل نالج کا پرچہ تھا جس میں 2636طلبا حاضر رہے تو 1547طلبا غیر حاضر رہے ، دوپہر کی دوسری مدت میں کنڑا اور انگریزی کے امتحان میں 2627حاضر رہتے ہوئے 1556غیر حاضر تھے۔ کلی طورپر یہ دیکھا گیا کہ متعلقہ امتحان میں طلبا کی غیر حاضری زیادہ رہی ۔


Share: